سندھ اور پنجاب میں 337 نئے مریض، مزید 19 ہلاکتیں


 صوبہ سندھ میں متاثرین کی  تعداد آٹھ ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات 148 ہو گئی ہیں۔
پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے باعث 307 نئے مریض اور 11 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد متاثرین کے اعتبار سے یہ سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ بن گیا ہے۔ 
 صوبہ پنجاب میں اب 8133 افراد اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 144 ہو گئی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog