Queen Camilla, Kate prepare to establish boundaries with Sussexes

Image
Queen Camilla, Kate prepare to establish boundaries with Sussexes Queen Camilla and Kate Middleton are closer than it is believed.Her Majesty and the Princess of Wales, rely on each other due to the similarity of their roles in the institution. Speaking about their bond, Royal author Andrew... from The News International - Entertainment https://ift.tt/6cOBqCJ

آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کی پیش گوئی



محکمہ موسمیات کی طرف سے خوشخبری سناتے ہوئے محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم اسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔




اس کے علاوہ خیبرپختونخوا، پنجاب اورگلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی اور ساحلی پٹی پر بھی بارش ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےزیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم شمال مشرقی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش ہوئی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Jennifer Lopez sparks love rumours with Tom Hiddleston